قال رسول الله:
تَـكَـلَّـفُوا فِعْلَ الْخَيْرِ وَ جاهِدوا نُفوسَكُمْ عَلَيْهِ، فَاِنَّ الشَّرَّ مَطْبوعٌ عَلَيْهِ الاِنْسانُ»
آج زینبیه فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر حجتالاسلام والمسلمین جناب علامہ محمد جمعہ اسدی ،انگلینڈ سے آئے ہوئے معزز مہمان جناب علامہ غلام حسین عدیل ،جید علمائے کرام، صدر هزاره جرگہ جناب فدا حسین صاحب ، جناب مصطفی تیموری صاحب اور دیگر اکابرین و خیرین نے شرکت کی۔ اس پروجیکٹ کا مقصد بے سہارا افراد اور شہداء کے اہلخانہ کو ہنر کی تعلیم دے کر انہیں خود کفیل بنانا ہے ، نیز اس میں دیگر فلاحی امور بھی شامل ہیں ۔
منجانب: انجمن علمائے کوئٹہ
تاریخ: 15/3/2022
__________________________________.