کراچی :امجد صابری کا قتل ،چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے رابطہ

rangerss_imageکوئٹہ -(جامعہ) – کراچی :وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے امجد صابری کے قتل سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی رینجرز بلال اکبر سے رابط کیا ہے اور امجد صابری کے قتل سے متعلق تفصیلات حاصل کی ہیں۔اس سے قبل چوہدری نثار نے اپنے بیان میں واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی تھی ۔



دیدگاهها بسته شده است.