کوئٹہ: ہزارہ برادری پھر لہو لہان ، بم دھماکے سے85افراد جاں بحق،200زخمی...
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہفتے کو ہولناک بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 85 افراد جاں بحق اور 200 زخمی ہو گئے ۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز شہر بھر میں سنی گئی، دھماکے سے 4 مارکیٹیں تباہ اور 2 منزلہ ع...