سانحہ ہزارہ ٹاؤن کے 37 زخمیوں میں سے ایک خاتون چل بسی...
کراچی منتقل کیے گئے سانحہ ہزارہ ٹاؤن کے 37 زخمیوں میں سے ایک خاتون اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی چل بسی۔ گل افشاں کو انتہائی زخمی حالت میں کوئٹہ سے وینٹی لیٹر پر لایا گیاتھا، خاتون کے انتقال سے سانحہ میں ...