کراچی: ٹاور، ملیر اور تین تلوار پر دھرنے ختم، شاہراؤں پر ٹریفک بحال...
کراچی…سانحہ ہزارہ ٹاؤن کے خلاف کراچی میں ملیر، تین تلوار اور ٹاور جبکہ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ اور اسلام آباد میں فیض آباد پل پر احتجاجی دھرنے ختم ہوگئے ہیں۔ دھرنے ختم ہونے کے بعد شارع فیصل، نیشنل ہ...