حساس اداروں نے کوئٹہ دھماکہ کی رپورٹ جاری کر دی...
اسلام آباد: حساس اداروں نے کوئٹہ میں ہزارہ ٹائون دھماکہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دھماکہ میں زہریلا مواد استعمال کیا گیا۔ یہ دھماکہ خیز مواد پانی کے ٹینکر میں...