بلوچستان:معزول صوبائی حکومت کے سولہ وزرا ء تحقیقات کی زد میں...
بلوچستان میں قومی احتساب بیورونے بدعنوانی کے خلاف ایکشن تیزکردیا، معزول کی گئی صوبائی حکومت کے سولہ وزرا ء تحقیقات کی زد میں آگئے ، گیارہ کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی جبکہ مزید پانچ کے خلاف تحقیقات شر...