سانحہ کوئٹہ پر بلوچستان حکومت فوری مستعفیٰ ہو،عمران خان...
کوئٹہ : ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ پہچنے پر عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بے گناہ افراد کا قتل قابل مذمت ہے اور وہ متاثرہ خاندان...