سانحہ کوئٹہ، فضا سوگوار، لواحقین کا 82میتوں کیساتھ دن بھر دھرنا...
کوئٹہ: کوئٹہ میں جمعرات کو برپا ہونے والی قیامت صغریٰ کے بعد جاں بحق ہونے والوں کے سوگ میں تاجر تنظیموں اور شیعہ برادری کی اپیل پرجمعہ کو شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کے تمام اہم کاروباری مراکز...