وزیر اعظم کی ہدایت پر قومی علماء و مشائخ کونسل بنا دی گئی...
کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے وزیر اعظم کی ہدایت پر قومی علماء و مشائخ کونسل بنا دی۔ کونسل تعصبات کی روک تھام اور ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ضابطہ اخلاق کے تعین کی تجاویز دے ...