پاکستان، خیبر پختونخواہ اور کراچی میں دھشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام...
کوئٹہ -(جامعہ) پاکستانی میڈیا کے مطابق فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انٹیلی جینس اطلاعات کی بنیاد پر صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ کے دو نواحی ...