کوئٹہ میں پھر دھماکے

کوئٹہ ۔ جامعہ   –  کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق...