کابل ، یونیورسٹی میں زوردار دھماکہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

Kabul-Blast

کابل ، یونیورسٹی میں زوردار دھماکہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

جامعه(کوئٹہ)

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے قریب زرو دار دھماکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔

افغان حکام کے مطابق  کابل میں واقعہ امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے قریب زور دار دھماکا ہوا اور مسلسل فائرنگ کی آوازیں سنائی جارہی ہیں، افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دہشت گردوں نے امریکی یونیورسٹی کو ہی نشانہ بنایا ہے۔

CqolHbaW8Awh0c6

کابل ، یونیورسٹی میں زوردار دھماکہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

افغان میڈیا نے دھماکے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے، تاہم میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ دہشت گردوں کی جانب سے اسی یونیورسٹی کے 2 پروفیسرز کو بھی اغواء کیا گیا تھا۔

افغان میڈیا نے مزید بتایا ہے کہ یونیورسٹی طلباء بڑی تعداد موجود ہے، افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 

 



دیدگاهها بسته شده است.