پشاور، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق...
کوئٹہ -(جامعہ) پشاور کے علاقہ مسلم آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا ہے، پولیس اہلکار کوگھر کے سامنے نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تھانہ خزانہ کی حدود مسلم آباد...