امام موسی کاظم(ع) کی شہادت بصرہ کے قید خانے میں...
کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ اقتباس از کتاب: ائمہ اہل بیت علیہم السلامکی سیرت سے خوشبوئے حیات، تالیف باقر شریف قریشی اس دور کی طاغوت حکومت نے امام ؑ کو بصرہ منتقل کر دیا اور بصرہ کے گورنر عیسیٰ بن ابوجعفر کو حکم...