گورنر راج کی منظوری کیلئے صدر مملکت کی بیرون ملک سے واپسی پر پارلیمنٹ...
کوئٹہ: بلوچستان میں گورنر راج کی منظوری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیرون ملک سے واپسی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع نے اتوار کو ٹیلیفون پر اسلام آباد سے این این...