کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن کے رہائشیوں نے خود کش بمبار کو ہلاک کر دیا...
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت Q15ہزارہ ٹاؤن علی آباد میں افطار سے کچھ دیر قبل ایک مبینہ خود کش بمبار داخل ہوا علاقہ مکینوں کے مطابق جو انتہائی مشکوک نظر آرہا تھا اور اس نے اپنے جسم کے ساتھ خود کش ...