کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، رحمان ملک بریفنگ دینگے...
کوئٹہ … بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر ارکان اسمبلی کو اِن کیمرہ بریفنگ دیں گے، اسپیکر اسلم بھوتانی نے اجلاس کی صدارت س...