حکومت اشتعال انگیز بیانات پر پابندی عائد کریں، علامہ جمعہ اسدی...
کوئٹہ پ ۔ ر: جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈائریکٹر خادم حسین نوری کی شہادت اور تعمیر نو پبلک کالج کے پرنسپل پروفیسر فضل الحق میر پر ہونے والے فا...