فائرنگ میں نجی تعلیمی ادارے کے پرنسپل معجزانہ طور پر محفوظ...
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ میں نجی تعلیمی ادارے کے پرنسپل فضل حق میر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس پر واقع نجی تعلیمی ادارے کے پرنسپل فضل حق میر کی گاڑی پر نامعلوم افرا...