امام زین العابدین کی شہادت کے سلسلے میں جلوس برآمد...
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر جلوس عزا گزشتہ رات علمدار روڈ سے بر آمد ہوا۔ جلوس کے شرکاہ میں امام بارگاہ گلگتی، امام بارگاہ پنجاپی، امام بارگاہ قندہاری، امام بارگاہ نیچاری، ...