صدرمملکت آصف علی زرداری کاذاتی محافظ عبد الرحمن ہزارہ فائرنگ سے شہید۔...
کراچی: جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا عبد الرحمن ہزارہ صدرمملکت آصف علی زرداری کاذاتی محافظ اورجیل میں اسیری کاساتھی تھا۔ جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈمیں جمعرات کی شب مس...