مستونگ: زائرین کی بسوں پر حملہ، 20 افراد شہید اور متعدد زخمی...
کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں زائرین کی بسوں کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد شہپد اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے قریب مستونگ کے علاقے میں 3 بسوں پر مشتمل کوئٹہ سے ایران جان...