محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا۔ –
جامعه(کوئٹہ) – اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا اور اس دوران گرمی کی لہر کی شدت کم ہو جائے گی جب کہ عید کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں عید کے روز شام کو ٹھنڈی اور تیز ہوائیں چلیں گی جب کہ جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم بدستور خشک رہے گا۔ –