بہاولپورـ:مسافربس کو حادثہ،2 افراد جاں بحق...

جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق بہاولپور میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی ۔ حادثے میں 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور10افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اڈا شیخ واہن کے قریب تیز رفتار مساف...