پاکستان کی افواج ملک کےدفاع کےلیےتیارہیں...
نیویارک: مشیر خارجہ سرتاج عزیزنےکہاہےکہ دشمن کےعزائم معلوم نہ ہونےپرہرصورتحال کیلیےتیاررہناچاہیے۔ ہماری افواج دفاع کےلیےتیارہیں ۔سیکیورٹی کےمسئلےپرغفلت نہیں برت سکتے۔ نیویارک میں اپنے ایک بیان میں س...