یوم دفاع، میجر طفیل شہید نشانِ حیدر کے مزار پر پرُ وقار تقریب...
جامعہ (کوئٹہ) – یوم دفاع پا کستان کے موقع پر فاتح لکشمی پور ضلع کومیلا مشرقی پاکستان میجر طفیل شہید نشانِ حیدر کے مزار پر پرُ وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جنرل آفیسر کما نڈ نگ میجر جنرل...