نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،آرمی چیف...
جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،تعلیمی ادارے کردارسازی پر توجہ دیں۔ آرمی چیف نے اے پی ایس کےطلبا کواکیڈمی ایکسی لینس...