وزارت داخلہ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی...
جامعه(کوئٹہ) -کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی، فہرست میں 6 دہشت گردوں کے نام شامل ہیں ،جن کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کا نام خفیہ رکھنے کا اعلان کیا گیا ...