تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان اعظم طارق ہلاک...
جامعه(کوئٹہ) -کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ پکتیکا کے علاقے لامان میں افغان اور نیٹو فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے تین سرکردہ رہنما ہلاک...