میری طرف سے اہل وطن کو یوم اذادی مبارک هو....
حیدر آباد میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم باچا خان فلائی اوورکےنیچےٹھیلےکےنیچے رکھاگیاتھا۔ دھماکے میں 5...