ہزارہ برادری کا قتل، ایم کیوایم کی تحریک التوا سینٹ سیکریٹریٹ میں جمع...
اسلام آباد: کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے سینٹر طاہر حسین مشہدی نے تحریک التوا سینٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون نافذ کرنے والے ا...