ارباب کرم خان روڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے اور ہلاک ہونے والے ایک پولیس اہلکار کا ...