کوئٹہ: ایف سی نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کے روز ایک بڑے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں ایک وقت میں سب سے زیادہ ملنے والا دھماکہ خیز مواد بر آمد کرلیا۔ ایف ...
کوئٹہ (پ ر) بلخی چوک ہزارہ ٹاو¿ن کے شہداءکے چہلم کے حوالے سے ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے کہا کہ شہداءملت جعف...
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت Q15ہزارہ ٹاؤن علی آباد میں افطار سے کچھ دیر قبل ایک مبینہ خود کش بمبار داخل ہوا علاقہ مکینوں کے مطابق جو انتہائی مشکوک نظر آرہا تھا اور اس نے اپنے جسم کے ساتھ خود کش ...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کے روز مبینہ ٹارکٹ کلنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کی شاہراہِ اقبال پر ایک ٹیکسی میں سوار دو افراد جا رہے تھے جب ان پر یہ حملہ کیا گیا۔ ہلاک ...
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیعہ ہزارہ قبیلے کے چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ افطار سے کچھ دیر قبل عین الدین اسٹریٹ پر واقع الیکٹرونکس اشیا کی دکان کے مالک...
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں محکمہ صحت کے سیکشن آفیسر جنت علی ہزارہ پراسرار طورپر لاپتہ ہو گئے ذرائع کے مطابق سیکشن آفیسر جنت علی ہزارہ کے رشتہ داروں نے تھانہ سول لائن میں اطلاع دی کہ وہ جمعرات ...
کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ بیس بازاروں اور بیس گلیوں کا شہر ہے اسے کنٹرول کرنا مشکل نہیں، انٹیلی جنس ادارے اپنے درمیان رابطوں کو مضبوط بنائیں۔ کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ...
زیارت: دہشت گردوں نے قائد اعظم ریذیڈنسی کی تاریخی عمارت کو راکٹوں اور بموں کے حملے سے مکمل طور پرتباہ کر دیا جب کہ شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق ...
کوئٹہ: ویمن یونیورسٹی کی بس اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں دھماکوں، دستی بم حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور 12 طالبات سمیت 18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پ...