کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں بم دھماکہ، 1 شخص ہلاک 2 زخمی...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق سوموار کی سہہ پہر کوئٹہ کے نواحی علاقے چکی شاہوانی سریاب روڈ کے قریب نامعلوم...