کوئٹہ،خروٹ آباد آپریشن میں ہلاگ ہونے والوں کا تعلق لشکرجھنگوی سے تھا ،...
کالعدم مذہبی تنظیم لشکر جھنگوی کے ترجمان ابوبکر صدیق نے کہاہے کہ خروٹ آباد آپریشن میں ہلاگ ہونے والوں کا تعلق لشکرجھنگوی سے تھا اور ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں لشکر جھنگوی کے ترجمان نے نامعلوم مقام س...