کو ئٹہ کے علا قے مشرقی با ئی پاس سر یا ب روڈ پر وا قع پو لیس نا کے پر نا معلوم مسلح موٹر سا ئیکل سواروں نے فا ئرنگ کی جس سے دوپو لیس اہلکا ر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق پیر کی شام کو ئٹہ کے علا قے مشر قی با ئی پا س سر یاب روڈ پر واقع پو لیس کے ایک نا کے پر مسلح افرادنے فا ئرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پو لیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو پولیس اہلکا رشدید زخمی ہو گئے ۔ہلا ک اور زخمی ہو نے والے کی لا شیں کو سو ل ہسپتا ل منتقل کر دئیے واقع کے بعد سیکورٹی فورسز اور پو لیس نے علا قے کو گھیر ے میں لیکر کا روائی شر وع کی ۔
موضوعات مشابه :
-
انفجار در شهر مستونگ ایالت بلوچستان یک ز...
آگوست 26, 2014 -
کوئٹہ میں 3 بم دھماکے،2 افراد جاں بحق،9 ...
نوامبر 21, 2013 -
سریاب روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ ایک شخص ...
نوامبر 20, 2013 -
شہدائے کربلا نے دنیا کو ایک ایسا چراغ دی...
نوامبر 13, 2013