ملتان میں لڑکی کا اغواءاور اجتماعی زیادتی

l_171480_092509_updates

ملتان میں لڑکی کا اغواءاور اجتماعی زیادتی

جامعه(کوئٹہ)  – ملتان میں با اثر افراد نے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 2 مسلح افراد جمیل اورشاہد ایک گھر میں گھس گئے اوروہاں سے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعد میں ملزم لڑکی کواس کے گھر کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے۔

میڈیکل رپورٹ میں اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پرپولیس نے اغوا اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی



دیدگاهها بسته شده است.