به مناسبت عید غدیرخم و جشن ولایت
ایک عظیم الشان محفل جشن و سرور بروز بدھ مورخه 18ذی الحجه مطابق21 ستمبر2016بعد از ظہر 4:00 بجے
زیراهتمام: جامعه امام صادق(ع) منعقد کیاجارها ہے۔
اس پرنور محفل میں نعت، منقبت اور سرود کےعلاوہ علماء اور دانشور خطاب فرمائیں گے۔
آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی۔
از طرف اساتید و طلاب جامعه امام صادق (علیه السلام)