پشاور؛ مسلح افراد کا گاڑی پر حملہ، تین افراد جانبحق

2da020fcdef9d3af56259f8ad3eadf87

پشاور؛ مسلح افراد کا گاڑی پر حملہ، تین افراد جانبحق

جامعه(کوئٹہ) – پشاور سے موصولہ خبروں کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا یہ واقعہ پشاور کے چار سدہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح  افراد ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے – پشاور پولیس کا کہناہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کے دوران نائن ایم ایم اور تیس بور کی پستول کا استعمال کیا –  حملے کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے – علاقے کے مکینوں کے مطابق جو لوگ حملے میں مارے گئے ہیں وہ چار سدہ روڈ پر واقع ڈیری فارم سے دودھ لے کر جارہے تھے- حملے کے محرکات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے ہیں-



دیدگاهها بسته شده است.