ڈیرہ بگٹی : گیس پائپ لائن دھماکا خیزمواد سےاڑا دی گئی

l_181634_010218_updates

ڈیرہ بگٹی : گیس پائپ لائن دھماکا خیزمواد سےاڑا دی گئی

جامعه(کوئٹہ) – ڈیرہ بگٹی کےعلاقےمیں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیزمواد سےاڑا دیا۔

لیویزذرائع کے مطابق واقعہ پیرکوہ کےعلاقے میں پیش آیا ، جہاں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیزمواد سےتباہ کردیا۔

دھماکا سےپیرکوہ سےسوئی جانے والی پائپ لائن سےپلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں –



دیدگاهها بسته شده است.