کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار –

354028_44665799

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار –

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد رحیم شاہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اسد، شاکر اور امجد ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی مختلف واردات میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے دو کلاشنکوف، دو ایم پی فائیو، 5 نائن ایم ایم اور تین ٹی ٹی پسٹل، ایک کلو سونا اور 9 موبائل فون بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔



دیدگاهها بسته شده است.