کوئٹہ :موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔بولان میں بھی بارودی سرنگ کے دھماکہ نے ایک شخص کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق موسی کالونی میں نامعلوم افراد نے گھر کے باہر کھڑے دو بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک بھائی رفیق اللہ موقع جاں بحق جبکہ دوسرا بھائی محمد فضل زخمی ہوگیا۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ضلع بولان کے علاقے ہفت ولی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔



دیدگاهها بسته شده است.