پندرہ رمضان: طلوع آفتاب، ولادت امام حسن مجتبی (علیہ السلام )...
کوئٹہ -(جامعہ) زندگي نامہ حضرت امام حسن عليہ السلام آپ کی ولادت آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑ...