سانحہ کوئٹہ پر ملک بھرمیں یوم سوگ، واقعے کا مقدمہ بھی درج...
سانحہ کوئٹہ پر ملک بھر میں سرکاری طورپرسوگ منایا جارہا ہے جب کہ سانحے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ گزشتہ روزکوئٹہ کے سول اسپتال کی ایمرجنسی میں کئے گئے خودکش حملے میں ہونے والے جانی ...