ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی منظوری دیدی...
جامعه(کوئٹہ)کی رپورٹ کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے غاصب صہیونی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے، اس منظوری کے بعد ترک اسرائیل تعلقات میں6 برسوں سے جاری تعطل عملی طو...