نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،آرمی چیف

l_185316_035018_updates

نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،آرمی چیف

جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،تعلیمی ادارے کردارسازی پر توجہ دیں۔

آرمی چیف نے اے پی ایس کےطلبا کواکیڈمی ایکسی لینس ایوارڈدینےکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نئی نسل میں بھرپور صلاحیتیں ہیں،کوئی شک نہیں پاکستان کی نئی نسل وطن کو بلندیوں تک لے جائےگی۔
جنرل راحیل شریف نے کہا کہ تعلیمی ادارے کردارسازی پر توجہ دیں،ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخرہے اور نوجوان نسل کا مستقبل روشن ہے –



دیدگاهها بسته شده است.