کوئٹہ میں بلوچستان کے نوجوانوں کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ...
کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے 1600 سے زائد جوانوں کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاسنگ آوٴٹ پریڈ ای ایم ای سینٹر میں ہوئی، پریڈ میں 1614 ریکروٹس شریک ہوئے جو پاس آ...